مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
319. الرجل يمر برقيق على العاشر
کوئی شخص اپنے غلام لے کر عُشر وصول کرنے والے کے پاس سے گذرے
ترقیم عوامۃ: 22726 ترقیم الشثری: -- 23727
٢٣٧٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن جرير بن حازم عن حماد (عن) (١) إبراهيم في الرجل يمر بالرقيق على (العاشر) (٢) (فيقول) (٣) : هم احرار، ينوي: من العمل، قال: لا (يعتقون) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (وعن).
(٢) في [ط]: (الواشر).
(٣) في [أ، ح]: (فقال)، وفي [ز]: (قال).
(٤) في [جـ، ز]: (يعتقوا).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو غلام لے کر عاشر کے پاس سے گذرا اور کہنے لگا کہ یہ آزاد ہیں، اور نیت یہ کرتا ہے کہ خدام کام کاج سے آزاد ہیں۔ انہوں نے جواب دیا کہ غلام آزاد نہ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23727، ترقيم محمد عوامة 22726)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23727 in Urdu