🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. السلف في الطعام والتمر
گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22756 ترقیم الشثری: -- 23761
٢٣٧٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم قال: كان ابن مسعود لا يرى بالسلم في كل شيء باسا إلى اجل معلوم ما خلا الحيوان (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ إبراهيم لم يلق ابن مسعود، وأبو معشر ضعيف.
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کسی بھی چیز میں مقررہ وقت کے لئے بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے، سوائے حیوان کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23761، ترقيم محمد عوامة 22756)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23761 in Urdu