🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. السلف في الطعام والتمر
گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22757 ترقیم الشثری: -- 23762
٢٣٧٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) حدثنا شعبة عن محمد بن ابي المجالد قال: اختلف ابو بردة وعبد الله بن شداد في السلم، فارسلوني إلى ابن ابي اوفى فسالته فقال: كنا نسلم في الحنطة والشعير والزبيب على عهد النبي ﷺ وابي بكر، ولا ندري: عند اصحابه منه شيء ام لا؟ (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ]، وتكرر في [ز].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٤٢)، وأحمد (١٩١٢٢).

حضرت محمد بن ابی المجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بردہ اور حضرت عبد اللہ بن شداد میں بیع سلم کے متعلق اختلاف ہوا، آپ نے مجھے ابن ابی اوفیٰ کے پاس بھیجا، میں نے ان سے پوچھا تو فرمایا: ہم لوگ حضرت محمد 5 اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں گندم، جو اور کشمش میں بیع سلم کرتے تھے، اور ہم کسی صحابی سے بھی ہاں یا ناں نہیں جانتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23762، ترقيم محمد عوامة 22757)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23762 in Urdu