🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
327. من كره النهبة ونهى عنها
جو حضرات لوٹ مار کو ناپسند کرتے ہیں اور اُس کی ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22762 ترقیم الشثری: -- 23767
٢٣٧٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عاصم بن كليب عن ابيه قال: اخبرني رجل من اصحاب النبي ﷺ قال: كنا مع النبي (في) (١) غزاة فاصابتنا مجاعة، فاصبنا غنما فانتهبناها قبل ان تقسم، فاتانا رسول الله ﷺ يمشي متوكئا على قوسه حتى (اتانا) (٢) على قدرونا فكفاها بقوسه وقال: ⦗٣٣٢⦘"ليست النهبة باحل من الميتة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [هـ، س]: (أتى).
(٣) حسن؛ كليب صدوق، أخرجه أبو داود (٢٧٠٥)، وسعيد بن منصور (٢٦٣٦)، والبيهقي ٩/ ٦١، وابن الأثير في أسد الغابة ٦/ ٤٠٧.

حضرت کلیب ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ایک غزوہ میں حضور 5 کے ساتھ تھے ہمیں سخت بھوک لگی، ہم نے کچھ بکریاں پائیں تو ہم نے ان کو تقسیم سے پہلے لوٹ لیا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس اس حال میں تشریف لائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کمان پر سہارا لئے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری ہانڈیوں کے پاس تشریف لائے اور ان کو کمان سے الٹ دیا اور فرمایا: لوٹی ہوئی چیز مردار سے زیادہ حلال نہیں ہے۔ (دونوں کا حکم برابر ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23767، ترقيم محمد عوامة 22762)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23767 in Urdu