مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
327. من كره النهبة ونهى عنها
جو حضرات لوٹ مار کو ناپسند کرتے ہیں اور اُس کی ممانعت
ترقیم عوامۃ: 22764 ترقیم الشثری: -- 23769
٢٣٧٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) (ابو خلف) (٢) عن ابي الزبير عن جابر قال: من انتهب نهبة ذات شرف (يشهره) (٣) بها المسلمون فليس منا، قيل لابي الزبير: عن النبي ﷺ (٤) [قال: (عن) (٥) النبي ﷺ (٦) ] (٧) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ، ط].
(٢) في [ز]: (أبو خالد)، وفي [هـ]: (ابن خلف)، وانظر: فتح الباب (١/ ٢٩٥).
(٣) في [ط]: (يشهد)، وفي [أ، ح]: (يشهده).
(٤) سقط من [ز].
(٥) في [ط]: (نهى).
(٦) سقط من [ز]، وفي [جـ]: ﷺ.
(٧) سقط من [ح].
(٨) ضعيف جدًا؛ أبو خلف هو ياسين الزيات متروك، أخرجه ابن عدي ٧/ ١٨٤، وبنحوه أخرجه أحمد (١٥٠٧٠)، وأبو داود (٤٣٩١)، وابن ماجه (٢٥٩١)، وابن حبان (٤٤٥٦)، وعبد الرزاق (١٨٨٤٤)، والطحاوي في شرح المشكل ٣/ ٣٥٧.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جس کسی نے بھی کوئی قیمتی چیز اٹھائی جس کی وجہ سے مسلمانوں میں وہ مشہور ہوگیا (یعنی سب اس کے اس فعل کو برا جاننے لگے) تو وہ ہم میں سے نہیں ہے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے ابو الز بیر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ یہ حضور 5 سے منقول ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا ہاں حضور 5 سے مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23769]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23769، ترقيم محمد عوامة 22764)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23769 in Urdu