مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
339. العذرة (تعربها) الأرض
گوبر اور پاخانہ سے زمین کو کھاد ڈالنا
ترقیم عوامۃ: 22805 ترقیم الشثری: -- 23814
٢٣٨١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) فضيل بن غزوان عن نافع عن ابن عمر قال: كان إذا اكرى ارضه اشترط على صاحبها ان (لا) (٢) يعرها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ، ز، أ].
(٢) سقط من [ز].
(٣) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب زمین کرایہ پر دیتے تو کرایہ دار پر شرط لگا دیتے کہ وہ گوبر اور پاخانے سے کھاد نہیں ڈالے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23814، ترقيم محمد عوامة 22805)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23814 in Urdu