🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
339. العذرة (تعربها) الأرض
گوبر اور پاخانہ سے زمین کو کھاد ڈالنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22806 ترقیم الشثری: -- 23815
٢٣٨١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا موسى بن عبيدة عن عبد الله بن (دينار) (١) ان رجلا كان يزرع ارضه بالعذرة فقال له عمر بن الخطاب: انت الذي تطعم الناس ما يخرج منهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (دينا).
(٢) منقطع ضعيف؛ موسى ضعيف، وعبد اللَّه بن دينار لا يروي عن عمر.

حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنی زمین کی کاشت گوبر سے کرتا تھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: کیا تو لوگوں کو وہ کھلاتا ہے جو ان میں سے نکلتا ہے (پاخانہ مراد ہے)؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23815]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23815، ترقيم محمد عوامة 22806)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23815 in Urdu