مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
342. من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
ترقیم عوامۃ: 22831 ترقیم الشثری: -- 23841
٢٣٨٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عثمان بن (غياث) (١) قال: سئل الحسن عن الرجل يترك دابته بالارض القفر (فياخذها) (٢) رجل (فيصلحها) (٣) ويقوم عليها حتى يصلحها؟ قال: هي لمن احياها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع، ط]: (عتيك).
(٢) في [أ، ط، ح]: (أفيأخذها).
(٣) سقط من: [هـ].
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے اپنے جانور کو بنجر زمین میں چھوڑ دیا وہاں سے اس کو ایک شخص نے اٹھا لیا اور اس کی پرورش کی، اور اس کو دھیان رکھتا رہا یہاں تک کہ وہ تندرست اور ٹھیک ہوگیا؟ آپ نے فرمایا وہ اسی کا ہوگا جس نے اس کو زندگی بخشی ہے۔ اور پرورش کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23841، ترقيم محمد عوامة 22831)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23841 in Urdu