🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
342. من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22832 ترقیم الشثری: -- 23842
٢٣٨٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي ﷺ (قال) (١) :"من احاط حائطا على ارض فهي له" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط].
(٢) منقطع حكمًا؛ الحسن مدلس، أخرجه أحمد (٢٠١٣٠)، والنسائي في الكبرى (٥٧٦٣)، وابن الجارود (١٠١٥)، والطيالسي (٩٠٦)، والطحاوي ٣/ ٢٦٨، والطبراني (٦٨٦٣)، والبيهقي ٦/ ١٤٢.

حضرت سمرہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے بنجر زمین پر چار دیواری کرلی وہ اس کی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23842، ترقيم محمد عوامة 22832)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23842 in Urdu