مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
357. باب الطين اثنين بواحد
کپڑوں کو رنگنے والی مٹی کو دو کو ایک کے بدلے دینا
ترقیم عوامۃ: 22902 ترقیم الشثری: -- 23916
٢٣٩١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون عن محمد ابن سيرين قال: سالت عن (الطين) (١) الذي يصبغ (به) (٢) الثياب (اثنين) (٣) بواحد، فكرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [جـ]: (اثنان).
حضرت محمد بن سیرین سے مٹی کے متعلق دریافت کیا گیا جس کے ساتھ کپڑوں کو رنگا جاتا ہے، دو کو ایک کے ساتھ دینا کیسا ہے؟ انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23916، ترقيم محمد عوامة 22902)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23916 in Urdu