🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
358. الرجل يسلم في طعام حديث فلا يلقى صاحبه
کوئی شخص تازہ کھانے میں سلم کرے پس اُس کی ساتھی سے ملاقات نہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22903 ترقیم الشثری: -- 23917
٢٣٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم في رجل اسلم إلى رجل (في) (١) طعام حديث، فلم (يلقه) (٢) حتى صار حديث [ذلك (العام) (٣) (عتيقا) (٤) ، قال: له حديث] (٥) سنته التي لقيه فيها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في [ز].
(٢) في [هـ، أ]: (يلقاه).
(٣) في [جـ]: (الطعام).
(٤) في [ز]: (عتيق).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من [ط].

حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے شخص کے ساتھ تازہ کھانے کی بیع سلم کرے، پھر اس کی ملاقات نہ ہو اور وہ کھانا پرانا ہوجائے، آپ نے فرمایا: جس سال ملاقات ہوئی ہے اس سال کا تازہ کھانا دے گا۔ حضرت شریح بھی اسی طرح فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23917، ترقيم محمد عوامة 22903)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23917 in Urdu