مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
359. الرجل يأذن للرجل يبني في الدار ثم يخرجه
کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
ترقیم عوامۃ: 22910 ترقیم الشثری: -- 23925
٢٣٩٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن ايوب عن قتادة وابي (هاشم) (٢) (قالا) (٣) : من اذن لرجل في بناء ثم اراد ان يخرجه فله قيمة البناء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، أ]: (زيد).
(٢) في [ز]: (هشام).
(٣) في [ط]: (قال).
حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ جو شخص پہلے کسی کو تعمیر کرنے کی اجازت دے پھر اس کو نکالنا چاہے تو اس کو تعمیر کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23925، ترقيم محمد عوامة 22910)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23925 in Urdu