مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
359. الرجل يأذن للرجل يبني في الدار ثم يخرجه
کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
ترقیم عوامۃ: 22911 ترقیم الشثری: -- 23926
٢٣٩٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن اشعث بن ابي الشعثاء ان رجلا اعار رجلا حائطا فبنى عليه فقال شريح لصاحب الحائط: اردد عليه نفقته.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے کو دیوار کرایہ پر دی اور اس نے اس پر تعمیر کردی، حضرت شریح نے دیوار والے سے فرمایا: اس کو نفقہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23926]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23926، ترقيم محمد عوامة 22911)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23926 in Urdu