مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
360. القوم يختلفون في النقد
نقدی کے بارے میں اگر لوگ اختلاف کریں
ترقیم عوامۃ: 22914 ترقیم الشثری: -- 23929
٢٣٩٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن (الحجاج) (١) عن عبد الرحمن بن عابس عن ابيه قال: اشترى حذيفة (من رجلين من النخع ناقة) (٢) [وشرط (لها) (٣) من النقد رضاهما] (٤) فجاء بهما (إلى) (٥) منزله فاخرج لهما (كيسا) (٦) (فافسلا) (٧) عليه (ثم اخرج لهما كيسا فافسلا عليه) (٨) فقال حذيفة: ⦗٣٧٣⦘ (إني بالله) (٩) منكما، إني سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من شرط على صاحبه شرطا لم يف له، به كان كالمدلي (بجاره) (١٠) إلى غير (منعة) (١١) " (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (حجاج).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ز]: (لها).
(٤) زيادة في [أ، جـ، ز].
(٥) في [هـ]: (في).
(٦) في [هـ]: (كيسه).
(٧) في [هـ]: (فانكرا).
(٨) سقط من [أ، ح، ط، هـ].
(٩) في [هـ]: (إي واللَّه).
(١٠) في [أ، ب، هـ]: (تجارة)، وفي [ط]: (جاره).
(١١) في [أ، ب، هـ]: (متعة)، وفي [ز]: (منفعة).
(١٢) منقطع حكمًا؛ الحجاج مدلس، أخرجه أحمد (٢٣٤٣٨)، والحارث كما إتحاف الخيرة (٣٧٩٨)، وبغية الباحث (٤٥٠)، وانظر: المطالب العالية (١٣٩٦).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے مقام نخع کے دو شخصوں سے اونٹنی خریدی، اور شرط لگا دی کہ جس پر وہ دونوں راضی ہوں گے وہ نقدی دی گے، پھر وہ ان دونوں کو اپنے مکان پر لائے، اور ان کے لیے ایک تھیلی نکالی، انہوں نے کہا یہ کھوٹے ہیں، انہوں نے پھر ایک اور تھیلی نکالی، انہوں نے پھر کہا یہ کھوٹے ہیں، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خدا کی قسم میں بھی تم میں سے ہوں، میں نے خود رسول اکرم 5 کو یہ فرماتے سنا ہے کہ، جو شخص اپنے ساتھی پر شرط لگائے وہ اس کو اس کے لئے پورا نہ کرے، تو وہ گویا کہ ایسے مقام پر ہے کہ اس کا پڑوسی تکلیف میں ہے وہ اس کو اس سے نہیں روکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23929، ترقيم محمد عوامة 22914)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23929 in Urdu