🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
362. في بيع مالا يكال ولا يوزن قبل أن (يقبض)
جس کا کیل یا وزن نہ کیا جاتا ہو اُس کی قبضہ سے قبل بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22926 ترقیم الشثری: -- 23941
٢٣٩٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم وحماد (قالا) (١) : كل شيء لا يكال ولا يوزن فلا باس ان يبيعه قبل ان (٢) يقبضه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (قال).
(٢) في [ز]: زيادة (لا).

حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو کیلی اور وزنی نہ ہو ان کی قبضہ سے قبل بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23941، ترقيم محمد عوامة 22926)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23941 in Urdu