مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
362. في بيع مالا يكال ولا يوزن قبل أن (يقبض)
جس کا کیل یا وزن نہ کیا جاتا ہو اُس کی قبضہ سے قبل بیع کرنا
ترقیم عوامۃ: 22927 ترقیم الشثری: -- 23942
٢٣٩٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون قال: قلت للقاسم بن محمد: الرجل يشتري المتاع وهو غائب، (ايبيعه) (١) قبل ان يقدم؟ قال: القاسم: كنا نقول: حتى يقدم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابيعه).
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے دریافت کیا کہ کسی شخص مبیع خریدے جو ابھی موجود نہیں ہے تو کیا وہ اس کے آنے سے پہلے (قبضہ سے پہلے) اس کی آگے بیع کرسکتا ہے؟ حضرت قاسم نے فرمایا ہم کہتے تھے کہ جب تک مبیع حاضر نہ ہوجائے آگے نہ بیچے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23942، ترقيم محمد عوامة 22927)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23942 in Urdu