مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 22939 ترقیم الشثری: -- 23954
٢٣٩٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا إسماعيل بن مسلم العبدي قال: حدثنا ابو المتوكل الناجي عن (ابي) (٢) سعيد الخدري، قال: قال رسول الله ﷺ:"الذهب بالذهب، والفضة بالفضة، والبر بالبر، والشعير بالشعير، والتمر بالتمر، والملح بالملح (يدا بيد مثلا بمثل) (٣) فمن زاد (او) (٤) استزاد فقد اربى، الآخذ والمعطي فيه سواء" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [ز]: سقط (أبي).
(٣) في [هـ]: (مثلًا بمثل يدًا بيد)، وفي [ح، ط، أ]: (مثلًا بمثل).
(٤) في [أ، ح، ط، ز]: (و).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٨٤)، وأحمد (١١٩٢٨)، وأصله في البخاري (٢١٧٦).
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونے کو سونے کے بدلے، چاندی کو چاندی کے بدلے، گندم کو گندم کے بدے، جو کو جو کے بدلے، کھجور کو کھجور کے بدلے اور نمک کو نمک کے بدلے نقد اور برابر سرابر فروخت کرو، پس جو زیادہ دے یا زیادہ طلب کرے اس نے سودی معاملہ کیا، اور اس میں دینے اور لینے والا دونوں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23954، ترقيم محمد عوامة 22939)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23954 in Urdu