🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22940 ترقیم الشثری: -- 23955
٢٣٩٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن جبلة بن ⦗٣٨١⦘ (سحيم) (١) عن عبد الله بن عمر (عن عمر) (٢) قال: ايها الناس! لا تشتروا دينارا بدينارين، ولا درهما بدرهمين، فإني اخاف عليكم (الرما) (٣) ، قيل: وما (الرما) (٤) ؟ قال: الذي تدعونه (الربا) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عم)، وكذلك في (ز).
(٢) سقط (عن عمر) من [أ، هـ].
(٣) في [أ، ح]: (رنا)، وفي [ط]: (ربا).
(٤) في [أ، ط، ح]: (الرنا).
(٥) في [ط]: (الرنا).
(٦) صحيح.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! ایک دینار کو دو کے بدلے، اور ایک درہم کو دو کے بدلے نہ بیچو، بیشک مجھے تم پر الرّماء کا خوف ہے: پوچھا گیا: الرّماء کیا ہے؟ رماء وہی ہے کہ جس کو تم لوگ سود کا نام دیتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23955، ترقيم محمد عوامة 22940)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23955 in Urdu