مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
364. من قال: إذا صرفت فلا تفارقه وبينك وبينه لبس
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب آپ بیع کرو تو جب تک آپ کے اور اُس کے درمیان اشتباہ ہو اُس سے جدا نہ ہو
ترقیم عوامۃ: 22955 ترقیم الشثری: -- 23970
٢٣٩٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن هشام عن الحسن وابن سيرين (قالا) (١) : إذا بعت ذهبا (لفضة) (٢) فلا تفارقه وبينك وبينه شرط إلا هاء وهاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) في [جـ، ح، ز] (بفضه).
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب سونے کی چا ندی کے ساتھ بیع کرو تو جب تک تمہارے درمیان شرط ہو جدا مت ہو مگر یہ کہ نقد ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23970، ترقيم محمد عوامة 22955)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23970 in Urdu