مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
364. من قال: إذا صرفت فلا تفارقه وبينك وبينه لبس
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب آپ بیع کرو تو جب تک آپ کے اور اُس کے درمیان اشتباہ ہو اُس سے جدا نہ ہو
ترقیم عوامۃ: 22956 ترقیم الشثری: -- 23971
٢٣٩٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عقبة ابي (الاخضر) (١) قال: سئل ابن عمر عن الذهب يباع بنسيئة، فقال: سمعت عمر بن الخطاب على هذا المنبر وسئل عنه فقال: كل ساعة استنساه فهو ربا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، جـ]: (الأحصر)، وفي [ز]: (الاحضر).
(٢) مجهول؛ لجهالة عقبة أبي الأخضر.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ سونے کو ادھار فروخت کرنا کیسا ہے؟ فرمایا میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے اس منبر پر سنا تھا ان سے سوال کیا گیا تھا؟ آپ نے فرمایا: جتنی گھڑی کا بھی اس نے ادھار کیا ہے وہ سب سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23971، ترقيم محمد عوامة 22956)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23971 in Urdu