مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
378. من قال: البيعان بالخيار ما لم يفترقا
بائع او رمشتری جب جدا نہ ہوں اُن کو اختیار ہے
ترقیم عوامۃ: 23018 ترقیم الشثری: -- 24042
٢٤٠٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي (١) في رجل اشترى من رجل برذونا، فاراد ان يرده قبل ان (يتفرقا) (٢) فقضى الشعبي انه قد وجب عليه، فشهد عنده ابو الضحى ان شريحا اتي في مثل ذلك فرده على البائع، فرجع الشعبي إلى قول شريح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (أنه أتى).
(٢) في [جـ، ز] (يفترقا).
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے ایک گھوڑا خریدا، پھر اس نے الگ ہونے سے قبل واپس کرنا چاہا، لیکن حضرت شعبی نے بیع کو اس پر لازم قرار دیا، تو ابو الضحٰی نے آپ کے سامنے گواہی دی کہ حضرت شریح کے پاس بھی ایسا مسئلہ آیا تھا، آپ نے بائع پر مبیع کو واپس کردیا تھا۔ حضرت شعبی نے حضرت شریح کے قول کی طرف رجوع فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24042، ترقيم محمد عوامة 23018)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24042 in Urdu