🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
378. من قال: البيعان بالخيار ما لم يفترقا
بائع او رمشتری جب جدا نہ ہوں اُن کو اختیار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23020 ترقیم الشثری: -- 24044
٢٤٠٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (ابن) (١) ابي السفر عن الشعبي عن شريح قال: البيعان بالخيار ما لم يتفرقا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من [جـ، أ، ط]، وفي [هـ]: (عبد اللَّه بن أبي).
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ بیع کرنے والوں کو جدا ہونے تک اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24044، ترقيم محمد عوامة 23020)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24044 in Urdu