مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
386. في ولد المكاتبة إذا ماتت وقد بقي عليها
مکاتبہ باندی فوت ہو جائے اور اُس پر بھی بدل کتابت باقی ہو تو اِس کے بچوں کا حکم …
ترقیم عوامۃ: 23057 ترقیم الشثری: -- 24083
٢٤٠٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج قال: اخبرني ابن ابي مليكة ان امراة كوتبت، فولدت ولدين في مكاتبتها، ثم ماتت، فسئل عن ذلك ⦗٤١٤⦘ عبد الله بن الزبير فقال: إن (اقاما) (١) بكتابة (امهما) (٢) فذلك (لهما) (٣) ، فإذا اديا عتقا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (قاما).
(٢) في [ط]: (امها).
(٣) في [ط]: (لها).
(٤) صحيح.
حضرت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ ایک عورت (لونڈی) سے کتابت کی گئی۔ پھر اس نے حالت کتابت میں دو بچے جنے۔ پھر اس کا انتقال ہوگیا، اس کے متعلق حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: اگر اس کی اولاد اپنی والدہ کی کتابت پر قائم رہنا چاہیں تو ان کو اجازت ہے، جب وہ ادا کریں گے تو آزاد ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24083، ترقيم محمد عوامة 23057)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24083 in Urdu