مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
386. في ولد المكاتبة إذا ماتت وقد بقي عليها
مکاتبہ باندی فوت ہو جائے اور اُس پر بھی بدل کتابت باقی ہو تو اِس کے بچوں کا حکم …
ترقیم عوامۃ: 23058 ترقیم الشثری: -- 24084
٢٤٠٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: ولد المكاتبة بمنزلتها، يعتقون بعتقها ويرقون برقها، (فإن) (٢) ماتت (سعوا) (٣) فيما بقي من مكاتبتها، فإن ادوا عتقوا، وإن عجزوا (ردوا) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (هثيم).
(٢) في [أ، ح، ز]: (أن).
(٣) في [هـ، ط]: (سعى).
(٤) في [جـ، ح، س]: (أرقوا).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مکاتبہ کے بچے اس کے مرتبہ میں ہیں، اس کی آزادی کے ساتھ آزاد ہوجائیں گے، اور اس کی غلامی کے ساتھ غلام رہیں گے، اور اگر ان کی والدہ کا انتقال ہوجائے تو جو بدل کتابت رہ گیا ہے اس کی ادائیگی کی کوشش کریں گے اگر تو وہ ادا کردیا وہ آزاد ہوجائیں گے اور اگر ادا نہ کر پائے تو غلام رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24084، ترقيم محمد عوامة 23058)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24084 in Urdu