مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ترقیم عوامۃ: 23065 ترقیم الشثری: -- 24091
٢٤٠٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا [وكيع قال: حدثنا] (١) سفيان عن ابي الزبير عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"امسكوا عليكم اموالكم: لا تعمروها، فمن اعمر عمرى فهي سبيل الميراث" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٢٥)، وأحمد (١٤٢٣٠).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے اموال کو اپنے پاس ہی رکھو ان کو عمری نہ بناؤ، جو مکان کو عمری بنائے وہ میراث کے راستہ پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24091، ترقيم محمد عوامة 23065)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24091 in Urdu