مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ترقیم عوامۃ: 23066 ترقیم الشثری: -- 24092
٢٤٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) هشام بن عروة عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"من اعمر عمرى فهي له ولورثته من بعده" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، ط، هـ].
(٢) مرسل؛ عروة تابعي.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کو عمری کے طور پر کوئی مکان مل گیا تو وہ اسی کا ہے اور اس کی وفات کے بعد اس کے ورثاء کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24092، ترقيم محمد عوامة 23066)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24092 in Urdu