🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23071 ترقیم الشثری: -- 24097
٢٤٠٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن (حبيب) (١) ابن ابي ثابت عن ابن عمر قال: اتاه اعرابي (فقال) (٢) : [اعطيت ابن (اخي) (٣) ناقة حياته، فنمت حتى صارت إبلا، فما ترى فيها، قال] (٤) : هي له حياته وموته، فقال الاعرابي: إنما جعلتها صدقة، قال: ذلك ابعد لك منها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (ابى).
(٢) في [ز]: (قال).
(٣) سقطت من [ز]، وفي [س]: (أختى).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [هـ]: (رجل أعطى ابنًا له ناقة ما عاش فنتجت ذودًا، فقال ابن عمر).
(٥) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس ایک اعرابی آیا اور عرض کیا: میں نے اپنے بھتیجے کو ایک اونٹنی کا بچہ دیا تھا اس کی زندگی بھر کے لئے، اس نے اس کو پالا یہاں تک کہ اب وہ بڑا اونٹ بن گیا ہے، آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ فرمایا وہ زندگی اور مرنے کے بعد بھی اسی کے لئے ہے۔ اعرابی نے کہا پھر میں نے اس کو صدقہ کردیا۔ فرمایا: پھر تو یہ پہلے سے بھی زیادہ تجھ سے دور ہوگی۔ (یعنی واپسی کی کوئی راہ نہیں ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24097، ترقيم محمد عوامة 23071)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24097 in Urdu