مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ترقیم عوامۃ: 23072 ترقیم الشثری: -- 24098
٢٤٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة (١) قال: سالت إبراهيم عن السكنى، (قال) (٢) : ترجع إلى ورثة المسكن، (فقلت) (٣) : يا ابا (عمران) (٤) ! اليس كان يقال: من ملك شيئا حياته (فهو) (٥) له حياته و (٦) موته، قال: (ذلك) (٧) في العمرى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن قال سالف).
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) في [ط]: (عمر).
(٥) في [أ، ح، ط، ز]: (فهي).
(٦) في [هـ، أ، ح]: زيادة (بعد).
(٧) في [جـ]: (ذاك).
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سکنی (رہائشی مکان) کے متعلق سوال کیا؟ آپ نے جواب دیا ک ہ وہ گھر اس شخص کے ورثاء کو ملے گا جس نے رہنے کے لیے دیا تھا میں۔ میں نے عرض کیا: اے ابو عمران کیا مسئلہ یوں نہیں ہے؟ کہ جو کسی چیز کا زندگی کے لئے مالک بنا وہ اس کی زندگی اور مرنے کے بعد بھی مالک رہے گا؟ آپ نے فرمایا یہ عمری کے بارے میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24098، ترقيم محمد عوامة 23072)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24098 in Urdu