🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. (من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)
جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23111 ترقیم الشثری: -- 24140
٢٤١٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم: ﴿ولا تمنن تستكثر﴾ [المدثر: ٦] ، قال: لا تعط لتزداد.
حضرت ابراہیم قرآن پاک کی آیت { وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ زیادہ وصول کرنے کے لئے مت دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24140، ترقيم محمد عوامة 23111)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24140 in Urdu