مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
395. (من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)
جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
ترقیم عوامۃ: 23112 ترقیم الشثری: -- 24141
٢٤١٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: حدثني من سمع عكرمة يقول: لا تعط العطية فتريد ان تاخذ اكثر منها.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ایسا عطیہ مت دے کہ اس سے زیادہ وصول کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24141، ترقيم محمد عوامة 23112)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24141 in Urdu