🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. (من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)
جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23116 ترقیم الشثری: -- 24145
٢٤١٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن نافع (١) بن عمر عن القاسم (ابن) (٢) ابي بزة في قوله: ﴿ (و) (٣) لا تمنن تستكثر﴾، قال: لا تعطى شيئا تطلب اكثر منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز، هـ]: زيادة (عن)، وانظر: مسند أحمد ٥/ ٢٤ (٢٠٢٨٢)، والمحلى ٩/ ١١٩، ومجمع الزوائد ٧/ ١٣١.
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من [ط، هـ].

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما قرآن کریم کی آیت { وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ کوئی چیز دے کر اس سے زیادہ طلب مت کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24145، ترقيم محمد عوامة 23116)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24145 in Urdu