🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. (من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)
جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23117 ترقیم الشثری: -- 24146
٢٤١٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن منصور (ابن) (٢) صفية عن سعيد بن جبير قال: الرجل يعطي ليثاب عليه ﴿وما آتيتم من ربا ليربو في اموال الناس (فلا يربو عند الله) (٣) ﴾.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ح]: (في).
(٣) سقط من: [ز].

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص اس لئے دے کہ اس پر اس کو زیادہ ملے وہ اس حکم میں ہے { وَمَا آتَیْتُمْ مِنْ رِبًا لِیَرْبُوا فِی أَمْوَالِ النَّاسِ فَلاَ یَرْبُوَا عِنْدَ اللہِ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24146، ترقيم محمد عوامة 23117)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24146 in Urdu