مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
395. (من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)
جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
ترقیم عوامۃ: 23119 ترقیم الشثری: -- 24148
٢٤١٤٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن إبراهيم قال: كان الرجل يعطي قرابته ليكثر بذلك ماله] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنے رشتہ دار کو دیتا تھا تاکہ اس سے زیادہ مال وصول کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24148، ترقيم محمد عوامة 23119)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24148 in Urdu