مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
395. (من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)
جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
ترقیم عوامۃ: 23120 ترقیم الشثری: -- 24149
٢٤١٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن خالد عن عكرمة ﴿وما آتيتم من ربا ليربو في اموال الناس فلا يربو عند الله﴾، هو الذي يتعاطى الناس بينهم من معروف التماس الثواب.
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ { وَمَا آتَیْتُمْ مِنْ رِبًا لِیَرْبُوَا فِی أَمْوَالِ النَّاسِ فَلاَ یَرْبُوا عِنْدَ اللہِ } جو سے مراد وہ عطایا ہیں جو لوگ آپس میں ثواب کی نیت سے لیتے دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24149، ترقيم محمد عوامة 23120)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24149 in Urdu