🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
399. في الرجل يأخذ من مال ولده
کوئی شخص (والد) اپنے بچے کے مال میں سے کچھ لے لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23148 ترقیم الشثری: -- 24178
٢٤١٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي (ليلى) (١) عن الشعبي قال: جاء رجل من الانصار إلى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله! إن ابي غصبني مالي، (قال) (٢) :"انت ومالك لابيك" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يعلى).
(٢) في [جـ، ز]: (فقال).
(٣) مرسل ضعيف؛ الشعبي تابعي، وابن أبي ليلى ضعيف، أخرجه ابن أبي عمر كما في المطالب العالية (٢٥٣٨).

حضرت شعبی سے مروی ہے کہ انصار میں سے ایک شخص حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول 5! میرے والد نے میرا مال غصب کرلیا ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو اور تیرا مال تیرے والد کے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24178، ترقيم محمد عوامة 23148)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24178 in Urdu