مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
399. في الرجل يأخذ من مال ولده
کوئی شخص (والد) اپنے بچے کے مال میں سے کچھ لے لے
ترقیم عوامۃ: 23149 ترقیم الشثری: -- 24179
٢٤١٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن داود (١) بن ابي هند عن سعيد بن المسيب قال: ياكل الوالد من مال ولده ما شاء، ولا ياكل الولد من مال والده إلا بطيب نفسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (عن).
حضرت سعید بن المسیب ارشاد فرماتے ہیں کہ والد اپنی اولاد کے مال میں سے جو چاہے استعمال کرسکتا ہے، لیکن لڑکا اپنے والد کے مال میں سے بغیر اجازت اور طیب نفس کے استعمال نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24179، ترقيم محمد عوامة 23149)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24179 in Urdu