🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
400. من قال: لا يأخذ من مال ولده إلا بإذنه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال میں سے بغیر اجازت نہیں استعمال کر سکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23157 ترقیم الشثری: -- 24187
٢٤١٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: على الولد ان يبر والده، وكل إنسان احق بالذي له.
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ والد کے لئے اپنی اولاد کے ساتھ حسن سلوک کرنا ضروری ہے، اور ہر انسان اس چیز کا زیادہ حق دار ہے جس کا وہ مالک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24187، ترقيم محمد عوامة 23157)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24187 in Urdu