🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
400. من قال: لا يأخذ من مال ولده إلا بإذنه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال میں سے بغیر اجازت نہیں استعمال کر سکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23158 ترقیم الشثری: -- 24188
٢٤١٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة (عن ابن عون) (١) قال: (قال) (٢) رجل للقاسم بن محمد: (ايعتصر) (٣) الرجل من مال ولده ما شاء، فقال: ما ادري ما (هذا) (٤) ؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة من [ط].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (جاء).
(٣) في [أ، جـ، ط]: (أيقتصر)، وفي [ز]: (أيعتصب).
(٤) في [ط]: (هو).

حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت قاسم بن محمد سے روایت کیا کہ کیا کوئی شخص (والد) اپنے بیٹے کے مال میں سے جو چاہے بغیر اجازت استعمال کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: میں نہیں جانتا یہ کیا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24188، ترقيم محمد عوامة 23158)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24188 in Urdu