مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
400. من قال: لا يأخذ من مال ولده إلا بإذنه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال میں سے بغیر اجازت نہیں استعمال کر سکتا
ترقیم عوامۃ: 23160 ترقیم الشثری: -- 24190
٢٤١٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن جرير بن حازم عن يونس بن يزيد عن الزهري عن سالم ان حمزة بن (عبد الله) (١) بن عمر نحر جزورا فجاء سائل فسال ابن عمر، فقال عبد الله: ما هي لي؟ فقال (٢) حمزة: (يا) (٣) ابتاه! فانت في حل، فاطعم منها ما شئت (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [هـ]: زيادة (له).
(٣) في [ح]: (ما).
(٤) صحيح.
حضرت سالم سے مروی ہے کہ حضرت حمزہ بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک اونٹ ذبح فرمایا: ایک سائل نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا؟ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ یہ میرا مال نہیں ہے۔ حضرت حمزہ نے کہا کہ ابا جان یہ آپ کے لیے بھی حلال ہے۔ آپ اس م یں سے جسے چاہیں کھلا سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24190، ترقيم محمد عوامة 23160)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24190 in Urdu