مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
400. من قال: لا يأخذ من مال ولده إلا بإذنه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال میں سے بغیر اجازت نہیں استعمال کر سکتا
ترقیم عوامۃ: 23161 ترقیم الشثری: -- 24191
٢٤١٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن معمر عن الزهري قال: ينفق الرجل من (مال) (٢) ولده إذا كان محتاجا (بقدر) (٣) ما انفق عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (معمر).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [جـ]: (بعدد)، وفي [ز]: (بعده)، وفي [أ، ح، ط، هـ]: (بعد).
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر والد محتاج ہو تو وہ اتنا ہی خرچ کرے گا جتنا اس نے اس پر خرچ کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24191، ترقيم محمد عوامة 23161)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24191 in Urdu