مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
410. الرجل يقرض (الرجل) الدراهم
کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے
ترقیم عوامۃ: 23219 ترقیم الشثری: -- 24253
٢٤٢٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (شعبة) (١) قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يقرض الرجل الدراهم فيعطى اجود منها، (قالا) (٢) : لا باس ما لم تكن نيته على ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعيد).
(٢) في [أ، ح، ط، ز]: (قال)، وفي [جـ]: (فقال).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص دوسرے کو قرض میں دراہم دیتا ہے، وہ اس کو اس سے بہتر اور عمدہ واپس کرتا ہے؟ فرمایا اگر اس کی نیت نہ ہو تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24253، ترقيم محمد عوامة 23219)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24253 in Urdu