🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23250 ترقیم الشثری: -- 24284
٢٤٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: قال: رسول الله ﷺ:"لا يغلق الرهن (١) ، هو لمن رهنه، له غنمه وعليه غرمه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أن المرتهن لا يتملك العين المرهونة بمجرد مضي مدة أجل الدين.
(٢) مرسل؛ سعيد تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٥٠٣٣)، ومالك ٢/ ٧٢٨، والشافعي في الأم ٣/ ١٨٦، والطحاوي ٤/ ١٠٠، والبيهقي ٦/ ٣٩، ومن طريق سعيد عن أبي هريرة مرفوعًا أخرجه ابن ماجه (٢٤٤١)، وابن حبان (٥٩٣٤)، والحاكم ٢/ ٥٨، والدارقطني ٣/ ٣٢، وأبو نعيم ٧/ ٣١٥، والخطيب ٣/ ٣٠٣، وابن عساكر ٥/ ١٦٧.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مرہونہ شے کو روک کر نہیں رکھاجا سکتا۔ یہ اسی کا حق ہے جس نے اس کو رہن رکھوایا ہے۔ مرہونہ شے کی غنیمت (یعنی بڑھوتی اور نمو) بھی ا سی کا ہے اور اس کا تاوان بھی اسی پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24284، ترقيم محمد عوامة 23250)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24284 in Urdu