🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23251 ترقیم الشثری: -- 24285
٢٤٢٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن إبراهيم ابن عامر بن مسعود الجمحي عن معاوية بن عبد الله بن جعفر ان رجلا رهن دارا إلى (اجل) (١) ، فلما حل (الاجل) (٢) ، قال المرتهن: داري، فقال رسول الله ﷺ:"لا (يغلق) (٣) الرهن" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (إلى رجل).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (الرهن).
(٣) في [ط، ح]: (تعلق).
(٤) مرسل؛ معاوية تابعي، أخرجه البيهقي (٦/ ٤٤).

حضرت معاویہ بن عبد اللہ بن جعفر سے مروی ہے کہ ایک شخص نے ایک مدت مقررہ کے لئے گھر رہن رکھوایا، جب وقت پورا ہوگیا تو مرتہن نے کہا یہ میرا گھر ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رہن کو روک کر نہیں رکھا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24285، ترقيم محمد عوامة 23251)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24285 in Urdu