🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23252 ترقیم الشثری: -- 24286
٢٤٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عبد الملك (عن) (١) عطاء قال: ما زلنا [نسمع] (٢) ان الرهن بما فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) سقط من: [ط].

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم نے ہمیشہ یہی سنا کہ رہن اور جو کچھ اس میں تھا وہ ضائع ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24286، ترقيم محمد عوامة 23252)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24286 in Urdu