🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23272 ترقیم الشثری: -- 24306
٢٤٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن عامر قال: كتب عمر: (الا) (١) تفرقوا بين السبايا واولادهن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (لا).
(٢) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، وعامر لا يروي عن عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تحریر فرمایا کہ قیدیوں اور ان کی اولاد کے درمیان فروخت کرتے وقت جدائی مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24306، ترقيم محمد عوامة 23272)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24306 in Urdu