🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23273 ترقیم الشثری: -- 24307
٢٤٣٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن يزيد بن إبراهيم عن ابن سيرين قال: نبئت ان ابنا لابن عمر قال له: (تكره) (١) ان يفرق بين الامة و (بين) (٢) (ابنها) (٣) وقد فرقت بيني وبين امي (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (يكره).
(٢) سقط من [ز، هـ].
(٣) في [هـ، ح، ز]: (أختها).
(٤) مجهول؛ ابن سيرين لم يروه عن ابن عمر، بينهما راوٍ مجهول.

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر ملی ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ایک بیٹے نے ان سے یہ شکایت کی کہ آپ بچہ اور اس کی والدہ کے مابین تفریق کو ناپسند سمجھتے ہیں جبکہ آپ نے میرے اور میری والدہ ک ے درمیان جدائی کردی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24307، ترقيم محمد عوامة 23273)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24307 in Urdu