🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23274 ترقیم الشثری: -- 24308
٢٤٣٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن ابي جعفر (يرفعه) (١) قال: كان النبي ﷺ إذا قدم عليه السبي اعطى اهل البيت: اهل البيت كراهية ان يفرق بينهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (رفعه).
(٢) مرسل ضعيف؛ جابر ضعيف، وأبو جعفر تابعي.

حضرت ابو جعفر سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب قیدی بچے آتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک خاندان کو اسی کے خاندان سے غلام اور بچے عطا فرماتے تاکہ ان میں تفریق نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24308، ترقيم محمد عوامة 23274)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24308 in Urdu