مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
424. فيمن لا تجوز له (الشهادة)
جس کی گواہی قبول نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 23311 ترقیم الشثری: -- 24348
٢٤٣٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الاجلح عن الشعبي عن شريح قال: (ارد) (١) شهادة (ستة) (٢) : الخصم، (و) (٣) المريب، ودافع المغرم، والشريك لشريكه، والاجير لمن استاجره، والعبد لسيده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أردد).
(٢) في [ز]: (خمسة).
(٣) سقط من [هـ].
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ میں چھ آدمیوں کی گواہی کو رد کرتا ہوں۔ خصم کی، شکّی کی، اور ایسے آدمی کی کہ جس نے تاوان دینا ہو۔ شریک کی شریک کے حق میں، اجیر کی مستاجر کے حق میں اور غلام کی آقا کے حق میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24348]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24348، ترقيم محمد عوامة 23311)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24348 in Urdu