🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
426. شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض)
مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23327 ترقیم الشثری: -- 24364
٢٤٣٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت حمادا فقال: اهل الشرك جميعا تجوز شهادة بعضهم على بعض.
حضرت حماد سے دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: مشرکوں میں سے بعض کی گواہی بعض پر قابل قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24364، ترقيم محمد عوامة 23327)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24364 in Urdu