مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
426. شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض)
مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
ترقیم عوامۃ: 23328 ترقیم الشثری: -- 24365
٢٤٣٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (قال) (١) سفيان: الإسلام ملة والشرك ملة، تجوز شهادة بعضهم على بعض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (حدثنا).
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اسلام ایک مذہب ہے، اور کفر پورا ایک ملت و مذہب ہے۔ ان میں سے بعض کی گواہی بعض پر قبول ہے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم اسی طرح کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24365، ترقيم محمد عوامة 23328)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24365 in Urdu